محکمہ لوکل گورنمنٹ سندھ کی نوکریاں 2022 فروری نائب قاصد، ریکارڈ کیپر، سیکیورٹی گارڈز اور دیگر تازہ ترین
13 فروری 2022 (اتوار) ڈان میں
عہدے:
== BPS-04==
05 سیکورٹی گارڈز
04 ڈرائیور
03 ڈسپیچ رائڈرز
== BPS-02 ==
09 دفتری
10 ریکارڈ کیپر
== BPS-01 ==
11 نائب قاصد
04 ورک مین
02 الیکٹریشن
01 پلمبر
01 سویپر
02 بڑھئی
01 چوکیدار
شہر/مقام:
سندھ میں نوکریاں
